امام جعفر صادقؑ کا ارشاد ہے کہ جب تمہاری زوجہ حاملہ ہو اور حمل پر چار مہینے گزر چکے ہوں تو اپنا منہ قبلہ رخ کر کے آیۃ الکرسی پڑھو اور پھر اس کے پہلو پر ہاتھ رکھ کر کہو

اَللّٰهُمَّ قَدْ سَمَّیِتَهٗ مُحَمَّدًا
1
اے معبود میں نے اس بچے کا نام محمد رکھا ہے
1

پس جو شخص بھی یہ عمل کرے گا اللہ تعالیٰ اسے بیٹا عطا فرمائے گا۔ اگر وہ اس کا نام محمد رکھے گا تو وہ بچہ بڑا مبارک ہو گا اور اگر یہ نام نہیں رکھے گا تو خدا چاہے تو یہ بچہ اس سے لے لے گا اور چاہے تو اس کے پاس رہنے دے گا۔