روایت میں ہے کہ ایک شخص نے حضرت امام محمد تقیؑ کی خدمت میں عریضہ بھیجا کہ میں بہت مقروض ہو گیا ہوں آنجنابؑ نے اس کے جواب میں تحریر فرمایا زیادہ سے زیادہ استغفار کیا کرو اور اپنی زبان کو سورۂ انا انزلناہ کی تلاوت کے ساتھ ہمیشہ تر رکھو۔