اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُ بِكَ أَنْ أَفْتَقِرَ فِیْ غِنَاكَ
1
اے معبود میں تیری پناہ لیتا ہوں کہ تیری تونگری میں محتاج ہو جاؤں
1
أَوْ أَضِلَّ فِیْ هُدَاكَ
2
تیری ہدایت میں گمراہ ہو جاؤں
2
أَوْ أَذِلَّ فِیْ عِزِّكَ
3
تیری عزت میں ذلیل ہو جاؤں
3
أَوْ أُضَامَ فِیْ سُلْطَانِكَ
4
تیری حکومت میں مجھ پر ظلم ہو
4
أَوْ أُضْطَهَدَ وَالْاَمْرُ اِلَیْكَ
5
یا تنگی میں پڑ جاؤں اور ہر کام تیرے ہاتھ میں ہے
5
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُ بِكَ أَنْ أَقُوْلَ زُوْرًا
6
اے معبود ضرور میں تیری پناہ لیتا ہوں کہ جھو ٹ بولوں
6
أَوْ أَغْشٰی فُجُوْرًا، أَوْ أَكُوْنَ بِكَ مَغْرُوْرًا
7
یا بدی میں ڈوب جاؤں یا تیرے آگے سرکشی کروں۔
7