رسول اللہ سے منقول ہے کہ جو شخص یہ چاہے کہ اس کی موت میں تاخیر ہو جائے، اسے دشمنوں پر غلبہ حاصل ہو اور ناگہانی موت سے بچا رہے، تو وہ آغاز صبح اور آغاز شام کے وقت تین تین مرتبہ یہ دعا پڑھا کرے :
سُبْحَانَ ﷲِ مِلْئَ الْمِیْزَانِ وَمُنْتَهَی الْحِلْمِ
1
پاک تر ہے اللہ میزان کے اندازے کے مطابق، بردباری کی انتہا تک
1
وَمَبْلَغَ الرِّضَا وَزِنَةَ الْعَرْشِ
2
رضا کی رسائی تک اور عرش کے وزن تک
2