ابلیس کا شر دور کرنے کی دعا جو کتاب مجتنی سے منقول ہے۔

اَللّٰهُمَّ اِنَّ اِبْلِیْسَ عَبْدٌ مِنْ عَبِیْدِكَ
1
اے معبود یقیناً ابلیس تیرے بندوں میں سے ہے
1
یَرَانِیْ مِنْ حَیْثُ لَا أَرَاهُ
2
وہ مجھے دیکھتا ہے جبکہ میں اسے نہیں دیکھتا
2
وَأَنْتَ تَرَاهُ مِنْ حَیْثُ لَا یَرَاكَ
3
اور تو اسے دیکھتا ہے جبکہ وہ تمہیں نہیں دیکھ سکتا
3
وَأَنْتَ أَقْوٰی عَلٰی أَمْرِهٖ كُلِّهٖ
4
تو اس کے سارے امور پر تسلط رکھتا ہے
4
وَهُوَ لَا یَقْوٰی عَلٰی شَیْءٍ مِنْ أَمْرِكَ
5
اور وہ تیرے امور میں سے کسی چیز پر قدرت نہیں رکھتا
5
اَللّٰهُمَّ فَأَنَا أَسْتَعِیْنُ بِكَ عَلَیْهِ
6
پس اے معبود میں اس پر تجھ سے مدد کا طالب ہوں
6
یَا رَبِّ فَاِنِّیْ لَا طَاقَةَ لِیْ بِہٖ
7
اے رب اس کے سامنے میرا بس نہیں چلتا
7
وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ لِیْ عَلَیْهِ اِلَّا بِكَ یَارَبِّ
8
اس کے خلاف میری قوت و طاقت تیرے ہی ساتھ ہے اے رب
8
اَللّٰهُمَّ اِنْ أَرَادَنِیْ فَأَرِدْهُ وَاِنْ كَادَنِیْ فَكِدْه
9
اے معبود اگر وہ میرے لئے برا قصد کرے تو اس کا قصد کر، اگر وہ مجھ سے فریب کرے تو بھی اسے فریب میں ڈال
9
وَاكْفِنِیْ شَرَّهٗ وَاجْعَلْ كَیْدَهٗ فِیْ نَحْرِهٖ
10
مجھے اس کے شر سے بچا اور اس کی سازشوں کو اسی کے گلے میں ڈال دے
10
بِرَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
11
واسطہ تیری رحمت کا اے سب سے زیادہ رحم والے
11
وَصَلَّی ﷲُ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِهِ الطَّاهِرِیْنَ
12
اور اے خدا رحمت فرما محمدؐ پر اور ان کی پاک اولادؑ پر
12