کتاب عدۃ الداعی میں ہے کہ ہر وہ چیز جو پوشیدہ طور پر استعمال کے لیے رکھی گئی ہے اس پر سورۂ قدر کا پڑھنا اسے ہر طرح سے محفوظ رکھتا ہے اور یہ بات آنجناب (امیر المومنینؑ) ہی سے روایت ہوئی ہے۔