رزق وغیرہ کی دعا جو سید ابن طاؤس کی کتاب مجتنی سے منقول ہے۔

اَللّٰهُمَّ اِنَّ ذُنُوْبِیْ لَمْ یَبْقَ لَہَا اِلَّا رَجَاءُ عَفْوِكَ
1
اے معبود میرے گناہوں کا تیرے عفو کے سوا کوئی چارہ نہیں
1
وَقَدْ قَدَّمْتُ اٰلَةَ الْحِرْمَانِ بَیْنَ یَدَیَّ
2
اور میں بھی اپنے سامنے محرومی کے اسباب دیکھ رہا ہوں
2
فَأَنَا أَسْأَلُكَ مَا لَا أَسْتَحِقُّهٗ
3
پس میں تجھ سے وہ مانگتا ہوں جس کا حقدار نہیں ہوں
3
وَأَدْعُوْكَ مَا لَا أَسْتَوْجِبُهٗ
4
اور اس چیز کی دعا کرتا ہوں جس کے لائق نہیں ہوں
4
وَأَتَضَرَّعُ اِلَیْكَ بِمَا لَا أَسْتَأْهِلُهٗ
5
تیرے آگے اس چیز کیلئے نالہ کرتا ہوں جس کا سزاوار نہیں
5
وَلَمْ یَخْفَ عَلَیْكَ حَالِیْ
6
میرا حال تجھ سے پوشیدہ نہیں
6
وَاِنْ خَفِیَ عَلَی النَّاسِ كُنْهُ مَعْرِفَةِ أَمْرِیْ
7
اگرچہ لوگوں کو میری اصلی حالت کی واقفیت نہیں ہے
7
اَللّٰهُمَّ اِنْ كَانَ رِزْقِیْ فِی السَّمَاءِ فَأَهْبِطْهُ
8
اے معبود میرا رزق اگر آسمان میں ہے تو اسے زمین پہ اتار دے
8
وَاِنْ كَانَ فِی الْاَرْضِ فَأَظْهِرْهُ
9
اگر وہ زمین میں ہے تو اسے ظاہر فرما دے
9
وَاِنْ كَانَ بَعِیْدًا فَقَرِّبْهُ
10
اگر دور ہے تو اسے نزدیک کر دے
10
وَاِنْ كَانَ قَرِیْبًا فَیَسِّرْهُ
11
اگر نزدیک ہے تو اس میں آسانی پیدا کر دے
11
وَاِنْ كَانَ قَلِیْلًا فَكَثِّرْهُ وَبَارِكْ لِیْ فِیْهِ
12
اور اگر تھوڑا ہے تو اسے زیادہ کر دے اور میرے لئے اس میں برکت قرار دے۔
12