یہ حضرت رسولؐ اللہ کی وہ دعا ہے جو جن و انس سے امان میں رکھتی ہے۔

بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
1
خدا کے نام سے جو بڑا رحم والا مہربان ہے
1
لَا اِلٰهَ اِلَّا ﷲُ عَلَیْهِ تَوَكَّلتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ
2
نہیں کوئی معبود مگر اللہ میں اسی پر بھروسہ کرتا ہوں اور وہ عظمت والے عرش کا مالک ہے
2
مَا شَاءَ ﷲُ كَانَ وَمَا لَمْ یَشَأْ لَمْ یَكُنْ
3
جو اللہ چاہے وہ ہوتا ہے اور جو وہ نہ چاہے وہ نہیں ہوتا
3
أَشْهَدُ أَنَّ ﷲَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
4
میں گواہ ہوں کہ اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
4
وَأَنَّ ﷲَ قَدْ أَحَاطَ بِكُلِّ شَیْءٍ عِلْمًا
5
اور اللہ ہی کے علم نے ہر چیز کو گھیرا ہوا ہے
5
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ
6
اے معبودمیں یقینا تیری پناہ لیتا ہوں اپنے نفس کے شر سے
6
وَمِنْ شَرِّ كُلِّ دَابَّةٍ أَنْتَ اٰخِذٌ بِنَاصِیَتِہَا
7
اور ہر حرکت کرنے والے کے شر سے، تو ہی اس کی مہار پکڑے ہوئے ہے
7
اِنَّ رَبِّیْ عَلٰی صِرَاطٍ مُسْتَقِیْمٍ
8
بے شک میرا رب سیدھے رستے پر ملتا ہے۔
8