خلاصۃ الاذکار ہی میں مذکور ہے کہ وقت مطالعہ یہ دعا پڑھے:
اَللّٰهُمَّ أَخْرِجْنِیْ مِنْ ظُلُمَاتِ الْوَهْمِ
1
اے معبود تو مجھ کو وہم کی تاریکیوں سے نکال
1
وَأَكرِمْنِیْ بِنُوْرِ الْفَهْمِ
2
اور عقل و فہم کے نور سے مجھے شرف عطا فرما
2
اَللّٰهُمَّ افْتَحْ عَلَیْنَا أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ
3
اے معبود تو ہمارے لئے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے
3
وَانْشُرْ عَلَیْنَا خَزَائِنَ عُلُوْمِكَ
4
اور اپنے علوم کے خزانے ہم پر نچھاور کر دے
4
بِرَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
5
اپنی رحمت کے ساتھ اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔
5