علامہ مجلسی نے فرمایا کہ بعض معتبر کتابوں میں محمد بن بابویہ سے نقل کیا گیا ہے کہ انہوں نے دعائے توسل کو ائمہ معصومینؑ سے روایت کیا ہے اور یہ فرمایا ہے کہ میں نے اس دعا کو جس مقصد کے لیے بھی پڑھا بہت جلد اس کی قبولیت کا اثر دیکھا اور وہ دعا یہ ہے:

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ٲَسْٲَلُكَ وَٲَتَوَجَّہُ اِلَیْكَ
1
اے معبود میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اور تیری طرف متوجہ ہوتا ہوں
1
بِنَبِیِّكَ نَبِیِّ الرَّحْمَۃِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
2
تیرے پیغمبرؐ نبئ رحمت حضرت محمدؐ کے وسیلے سے
2
یَا ٲَبَا الْقَاسِمِ یَا رَسُوْلَ اللہِ یَا اِمَامَ الرَّحْمَۃِ
3
اے ابوالقاسمؐ اے اللہؐ کے رسولؐ اے امامؑ رحمت
3
یَا سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا اِنَّا تَوَجَّھْنَا
4
اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں
4
وَاسْتَشْفَعْنَا وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَی اللہِ
5
اور آپ کو بارگاہ الٰہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں
5
وَقَدَّمْنَاكَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا
6
اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں
6
یَا وَجِیْہًا عِنْدَ اللہِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللہِ
7
اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے
7
یَا ٲَبَا الْحَسَنِ، یَا ٲَمِیْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ
8
اے ابو الحسن اے امیر المؤمنینؑ
8
یَا عَلِیَّ بْنَ ٲَبِیْ طَالِبٍ، یَا حُجَّۃَ اللّٰہِ عَلٰی خَلْقِہٖ
9
اے علیؑ ابن ابی طالبؑ، اے خلق خدا پر اس کی حجت
9
یَا سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا اِنَّا تَوَجَّھْنَا
10
اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں
10
وَاسْتَشْفَعْنَا وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَی اللہِ
11
اور آپ کو بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں
11
وَقَدَّمْنَاكَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا
12
اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں
12
یَا وَجِیْہًا عِنْدَ اللہِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللہِ
13
اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے
13
یَا فَاطِمَۃَ الزَّھْرَاءِ یَا بِنْتَ مُحَمَّدٍ، یَا قُرَّۃَ عَیْنِ الرَّسُوْلِ
14
اے فاطمہ الزہرا اے دختر محمدؐ اے رسولؐ کی آنکھوں کی ٹھنڈک
14
یَا سَیِّدَتَنَا وَمَوْلَاتَنَا، اِنَّا تَوَجَّھْنَا
15
اے ہماری سردار اور ہماری آقا، ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں
15
وَاسْتَشْفَعْنَا وَتَوَسَّلْنَا بِكِ اِلَی اللّٰہِ
16
اور آپ کو بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں
16
وَقَدَّمْنَاكِ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا
17
اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں
17
یَا وَجِیْھَۃً عِنْدَ اللہِ اشْفَعِیْ لَنَا عِنْدَ اللہِ
18
اے خدا کے ہاں عزت والی خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے
18
یَا ٲَبَا مُحَمَّدٍ، یَا حَسَنَ بْنَ عَلِیٍّ
19
اے ابومحمد اے حسنؑ بن علیؑ
19
ٲَیُّھَا الْمُجْتَبٰی، یَا ابْنَ رَسُوْلِ اللہِ
20
اے پسندیدہ اے فرزند رسولؐ
20
یَا حُجَّۃَ اللہِ عَلٰی خَلْقِہٖ
21
اے خلق خدا پر اس کی حجت
21
یَا سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا اِنَّا تَوَجَّھْنَا
22
اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہوتے ہیں
22
وَاسْتَشْفَعْنَا وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَی اللہِ
23
آپ کو بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں
23
وَقَدَّمْنَاكَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا
24
اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں
24
یَا وَجِیْہًا عِنْدَ اللہِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللہِ
25
اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے
25
یَا ٲَبَا عَبْدِاللہِ، یَا حُسَیْنَ بْنَ عَلِیٍّ
26
اے ابو عبد اللہ اے حسینؑ بن علیؑ
26
ٲَیُّھَا الشَّھِیْدُ، یَا ابْنَ رَسُوْلِ اللہِ
27
اے شہید اے فرزند رسولؐ
27
یَا حُجَّۃَ اللہِ عَلٰی خَلْقِہٖ
28
اے خلق خدا پر اس کی حجت
28
یَا سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا اِنَّا تَوَجَّھْنَا
29
اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں
29
وَاسْتَشْفَعْنَا وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَی اللہِ
30
اور آپ کو بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں
30
وَقَدَّمْنَاكَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا
31
اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں
31
یَا وَجِیْہًا عِنْدَ اللہِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللہِ
32
اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے
32
یَا ٲَبَا الْحَسَنِ یَا عَلِیَّ بْنَ الْحُسَیْنِ
33
اے ابو الحسن اے علیؑ بن الحسینؑ
33
یَا زَیْنَ الْعَابِدِیْنَ، یَا ابْنَ رَسُوْلِ اللہِ
34
اے عابدوں کی زینت اے فرزند رسولؐ
34
یَا حُجَّۃَ اللہِ عَلٰی خَلْقِہٖ
35
اے خلق خدا پر اس کی حجت
35
یَا سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا اِنَّا تَوَجَّھْنَا
36
اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں
36
وَاسْتَشْفَعْنَا وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَی اللہِ
37
اور آپ کو بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں
37
وَقَدَّمْنَاكَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا
38
اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں
38
یَا وَجِیْہًا عِنْدَ اللہِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللہِ
39
اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے
39
یَا ٲَبَا جَعْفَرٍ، یَا مُحَمَّدَ بْنَ عَلِیٍّ
40
اے ابو جعفر اے محمدؑ ابن علیؑ
40
ٲَیُّھَا الْبَاقِرُ، یَا ابْنَ رَسُوْلِ اللہِ
41
اے باقرؑ اے فرزند رسول
41
یَا حُجَّۃَ اللہِ عَلٰی خَلْقِہٖ
42
اے خلق خدا پر اس کی حجت
42
یَا سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا اِنَّا تَوَجَّھْنَا
43
اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں
43
وَاسْتَشْفَعْنَا وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَی اللہِ
44
اور آپ کو بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں
44
وَقَدَّمْنَاكَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا
45
اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں
45
یَا وَجِیْہًا عِنْدَ اللہِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللہِ
46
اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے
46
یَا ٲَبَا عَبْدِاللہِ، یَا جَعْفَرَ بْنَ مُحَمَّدٍ
47
اے ابو عبد اللہ جعفرؑ ابن محمدؑ
47
ٲَیُّھَا الصَّادِقُ، یَا ابْنَ رَسُوْلِ اللہِ
48
اے صادق اے فرزند رسولؐ
48
یَا حُجَّۃَ اللہِ عَلٰی خَلْقِہٖ
49
اے خلق خدا پر اس کی حجت
49
یَا سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا اِنَّا تَوَجَّھْنَا
50
اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں
50
وَاسْتَشْفَعْنَا وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَی اللہِ
51
اور آپ کو بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں
51
وَقَدَمْنَاكَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا
52
اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں
52
یَا وَجِیْہًا عِنْدَ اللہِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللہِ
53
اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے
53
یَا ٲَبَا الْحَسَنِ یَا مُوْسَی بْنَ جَعْفَرٍ
54
اے ابو الحسن اے موسٰی ابن جعفرؑ
54
ٲَیُّھَا الْكَاظِمُ، یَا ابْنَ رَسُوْلِ اللہِ
55
اے کاظمؑ اے فرزند رسولؐ
55
یَا حُجَّۃَ اللہِ عَلٰی خَلْقِہٖ
56
اے خلق خدا پر اس کی حجت
56
یَا سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا اِنَّا تَوَجَّھْنَا
57
اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں
57
وَاسْتَشْفَعْنَا وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَی اللہِ
58
اور آپ کو بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں
58
وَقَدَّمْنَاكَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا
59
اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں
59
یَا وَجِیْہًا عِنْدَ اللہِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللہِ
60
اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے
60
یَا ٲَبَا الْحَسَنِ یَا عَلِیَّ بْنَ مُوْسٰی
61
اے ابو الحسن اے علیؑ ابن موسٰیؑ
61
ٲَیُّھَا الرِّضَا، یَا ابْنَ رَسُوْلِ اللہِ
62
اے رضاؑ اے فرزند رسولؐ
62
یَا حُجَّۃَ اللہِ عَلٰی خَلْقِہٖ
63
اے خلق خدا پر اس کی حجت
63
یَا سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا اِنَّا تَوَجَّھْنَا
64
اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں
64
وَاسْتَشْفَعْنَا وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَی اللہِ
65
اور آپ کو بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں
65
وَقَدَّمْنَاكَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا
66
اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں
66
یَا وَجِیْہًا عِنْدَ اللہِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللہِ
67
اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے
67
یَا ٲَبَا جَعْفَرٍ یَا مُحَمَّدَ بْنَ عَلِیٍّ
68
اے ابو جعفر اے محمدؑ ابن علیؑ
68
ٲَیُّھَا التَّقِیُّ الْجَوَادُ، یَا ابْنَ رَسُوْلِ اللہِ
69
اے تقی و جوادؑ اے فرزند رسولؐ
69
یَا حُجَّۃَ اللہِ عَلٰی خَلْقِہٖ
70
اے خلق خدا پر اس کی حجت
70
یَا سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا اِنَّا تَوَجَّھْنَا
71
اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں
71
وَاسْتَشْفَعْنَا وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَی اللہِ
72
اور آپ کو بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں
72
وَقَدَّمْنَاكَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا
73
اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں
73
یَا وَجِیْہًا عِنْدَ اللہِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللہِ
74
اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے
74
یَا ٲَبَا الْحَسَنِ یَا عَلِیَّ بْنَ مُحَمَّدٍ
75
اے ابو الحسن اے علیؑ ابن محمدؑ
75
ٲَیُّھَا الْہَادِی النَّقِیُّ، یَا ابْنَ رَسُوْلِ اللہِ
76
اے ہادیؑ نقیؑ اے فرزند رسول
76
یَا حُجَّۃَ اللہِ عَلٰی خَلْقِہٖ
77
اے خلق خدا پر اس کی حجت
77
یَا سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا اِنَّا تَوَجَّھْنَا
78
اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں
78
وَاسْتَشْفَعْنَا وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَی اللہِ
79
اور آپ کو بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں
79
وَقَدَّمْنَاكَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا
80
اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں
80
یَا وَجِیْہًا عِنْدَ اللہِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللہِ
81
اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے
81
یَا ٲَبَا مُحَمَّدٍ، یَا حَسَنَ بْنَ عَلِیٍّ
82
اے ابو محمد اے حسنؑ بن علی
82
ٲَیُّھَا الزَّكِیُّ الْعَسْكَرِیُّ، یَا ابْنَ رَسُوْلِ اللہِ
83
اے زکی اے فرزند رسولؐ
83
یَا حُجَّۃَ اللہِ عَلٰی خَلْقِہٖ
84
اے خلق خدا پر اس کی حجت
84
یَا سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا اِنَّا تَوَجَّھْنَا
85
اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں
85
وَاسْتَشْفَعْنَا وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَی اللہِ
86
اور آپ کو بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں
86
وَقَدَّمْنَاكَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا
87
اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں
87
یَا وَجِیْہًا عِنْدَ اللہِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللہِ
88
اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے
88
یَا وَصِیَّ الْحَسَنِ وَالْخَلَفُ الْحُجَّۃُ
89
اے وصئ حسنؑ اے خلف حجت
89
ٲَیُّھَا الْقَائِمُ الْمُنْتَظَرُ الْمَھْدِیُّ، یَا ابْنَ رَسُوْلِ اللہِ
90
اے قائم منتظر مہدیؑ اے فرزند رسولؐ
90
یَا حُجَّۃَ اللہِ عَلٰی خَلْقِہٖ
91
اے خلق خدا پر اس کی حجت
91
یَا سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا اِنَّا تَوَجَّھْنَا
92
اے ہمارے سردار و آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں
92
وَاسْتَشْفَعْنَا وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَی اللہِ
93
اور آپ کو بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں
93
وَقَدَّمْنَاكَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا
94
اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں
94
یَا وَجِیْہًا عِنْدَ اللہِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللہِ
95
اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے۔
95

پس اپنی حاجات طلب کرے کہ وہ انشاء اللہ پوری ہوں گی ایک روایت میں ہے کہ اس کہ بعد یہ بھی پڑھے:

یَا سَادَتِیْ وَمَوَالِیَّ، اِنِّیْ تَوَجَّھْتُ بِكُمْ ٲَئِمَّتِیْ
96
اے میرے سردار اور میرے آقا میرے ائمہؑ
96
وَعُدَّتِیْ لِیَوْمِ فَقْرِیْ وَحَاجَتِیْ اِلَی اللہِ
97
میرے سرمایو، میں اپنے فقر اور حاجت کے دن کے لئے تمہارے ذریعے سے خدا کے سامنے حاضر ہوں
97
وَتَوَسَّلْتُ بِكُمْ اِلَی اللہِ
98
اور تمہارے وسیلے سے خدا کے سامنے حاضر ہوں
98
وَاسْتَشْفَعْتُ بِكُمْ اِلَی اللہِ
99
اور خدا کے ہاں تمہیں اپنا سفارشی بناتا ہوں
99
فَاشْفَعُوْا لِیْ عِنْدَ اللہِ
100
پس خدا کے حضور میری سفارش کیجئے
100
وَاسْتَنْقِذُوْنِیْ مِنْ ذُنُوْبِیْ عِنْدَ اللہِ
101
اور خدا کی جانب سے میرے گناہ معاف کروائیے
101
فَاِنَّكُمْ وَسِیْلَتِیْ اِلَی اللہِ
102
کیونکہ تم خدا کے ہاں میرا وسیلہ ہو
102
وَبِحُبِّكُمْ وَبِقُرْبِكُمْ ٲَرْجُوْ نَجَاۃً مِنَ اللہِ
103
اور تمہاری محبت اور قربت کے وسیلے سے میں خدا سے طالب نجات ہوں
103
فَكُوْنُوْا عِنْدَ اللہِ رَجَائِیْ
104
پس میری امید گاہ بن جاؤ
104
یَا سَادَتِیْ یَا ٲَوْ لِیَاءَ اللہِ
105
اے میرے سردار اے خدا کے پیارے
105
صَلَّی اللہُ عَلَیْھِمْ ٲَجْمَعِیْنَ
106
خدا کی رحمت ہو ان تمام پر
106
وَلَعَنَ اللہُ ٲَعْدَاءَ اللہِ ظَالِمِیْھِمْ
107
اور خدا کی لعنت ہو ان دشمنان خدا پر جنہوں نے ان پر ظلم ڈھائے
107
مِنَ الْاَوَّلِیْنَ وَالْاٰخِرِیْنَ اٰمِیْنَ رَبَّ الْعَالَمِیْنَ
108
کہ جو اولین اور اخرین میں سے ہیں، آمین اے رب العالمین
108