دعائے روز آدینہ ﴿جمعہ﴾
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
1
عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
1
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الْاَوَّلِ قَبْلَ الْاِنْشَاءِ وَالْاِحْیَاءِ
2
حمد اس خدا کیلئے ہے جو ہستی و زندگی میں سب سے اول
2
وَالْاٰخِرِ بَعْدَ فَنَاءِ الْاَشْیَاءِ
3
اور چیزوں کے فنا کے بعد سب سے آخر میں موجود ہو گا
3
الْعَلِیْمِ الَّذِیْ لَا یَنْسٰی مَنْ ذَكَرَہٗ
4
وہ ایسا علم والا ہے جو اس کو یاد کرے اسے بھولتا نہیں
4
وَلَا یَنْقُصُ مَنْ شَكَرَہٗ
5
جو شکر کرے اسے کمی نہیں آنے دیتا
5
وَلَا یَخِیْبُ مَنْ دَعَاہُ
6
پکارنے والے کو مایوس نہیں کرتا
6
وَلَا یَقْطَعُ رَجَاءَ مَنْ رَجَاہُ
7
اور جو امید رکھے اس کی امید منقطع نہیں کرتا
7
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ٲُشْھِدُكَ وَكَفٰی بِكَ شَھِیْدًا
8
خداوندا! میں تجھے گواہ بناتا ہوں اور تیرا گواہ ہونا کافی ہے
8
وَٲُشْھِدُ جَمِیْعَ مَلَائِكَتِكَ
9
اور میں شہادت دیتا ہوں گواہ بنا کر تیرے تمام فرشتوں کو
9
وَسُكَّانَ سَمٰوَاتِكَ وَحَمَلَۃِ عَرْشِكَ
10
آسمانوں کے رہنے والوں، حاملین عرش کو [گواہ بنا کر]
10
وَمَنْ بَعَثْتَ مِنْ ٲَنْبِیَائِكَ وَرُسُلِكَ
11
اور تیرے ان نبیوں اور رسولوں کو جنہیں تو نے بھیجا
11
وَٲَنْشَٲْتَ مِنْ ٲَصْنَافِ خَلْقِكَ
12
اور ہر قسم کی مخلوق جو تو نے پیدا کی
12
ٲَنِّیْ ٲَشْھَدُ ٲَنَّكَ ٲَنْتَ ﷲُ لَا اِلٰہَ اِلَّا ٲَنْتَ
13
سبھی کو گواہ بنا کر شہادت دیتا ہوں کہ بے شک تو خدا ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں
13
وَحْدَكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ، وَلَاعَدِیْلَ
14
تو یکتا ہے تیرا کوئی شریک نہیں اور نہ برابر کا ہے
14
وَلَا خُلْفَ لِقَوْلِكَ وَلَا تَبْدِیْلَ
15
اور تیرے قول میں اختلاف اور تبدیلی نہیں ہے
15
وَٲَنَّ مُحَمَّدًا صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ عَبْدُكَ وَرَسُوْلُكَ
16
اور شہادت دیتا ہوں کہ محمدؐ تیرے عبد خاص اور تیرے رسولؐ ہیں
16
ٲَدّٰی مَا حَمَّلْتَہٗ اِلَی الْعِبَادِ
17
انہوں نے تیرے احکام تیرے بندوں تک پہنچائے
17
وَجَاھَدَ فِی ﷲِ عَزَّوَجَلَّ حَقَّ الْجِھَادِ
18
اور تیری الوہیت کیلئے جہاد کیا جس طرح جہاد کرنے کا حق ہے
18
وَٲَنَّہٗ بَشَّرَ بِمَا ھُوَ حَقٌّ مِنَ الثَّوَابِ
19
انہوں نے تیرے ثواب کی بشارت دی جو حق ہے
19
وَٲَنْذَرَ بِمَا ھُوَ صِدْقٌ مِنَ الْعِقَابِ
20
اور تیرے اس عذاب سے ڈرایا جو بجا ہے
20
اَللّٰھُمَّ ثَبِّتْنِیْ عَلٰی دِیْنِكَ مَا ٲَحْیَیْتَنِیْ
21
خداوندا! جب تک مجھے زندہ رکھے اپنے دین پر قائم رکھنا
21
وَلَا تُزِغْ قَلْبِیْ بَعْدَ اِذْ ھَدَیْتَنِیْ
22
اور ہدایت دینے کے بعد میرے دل کو ٹیڑھا نہ کرنا
22
وَھَبْ لِیْ مِنْ لَدُنْك رَحْمَۃً
23
اور مجھے اپنی طرف سے رحمت عطا فرمانا
23
اِنَّكَ ٲَنْتَ الْوَھَّابُ
24
بے شک تو بڑا عطا کرنے والا ہے
24
صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ
25
محمدؐ وآل محمدؐ پر رحمت نازل فرما
25
وَاجْعَلْنِیْ مِنْ ٲَتْبَاعِہٖ وَشِیْعَتِہٖ
26
اور مجھے ان کے پیروکاروں اور شیعوں میں قرار دے
26
وَاحْشُرْنِیْ فِیْ زُمْرَتِہٖ
27
اور ان ہی کے گروہ کے ساتھ محشور فرما
27
وَوَفِّقْنِیْ لِاَدَاءِ فَرْضِ الْجُمُعَاتِ
28
مجھے توفیق دے نماز ہائے جمعہ ادا کرنے کی
28
وَمَا ٲَوْجَبْتَ عَلَیَّ فِیْھَا مِنَ الطَّاعَاتِ
29
اور جو کچھ مجھ پر تو نے اس دن میں واجب کیا اسے ادا کرنے کی
29
وَقَسَمْتَ لِاَھْلِھَا مِنَ الْعَطَاءِ فِیْ یَوْمِ الْجَزَاءِ
30
اور روز قیامت جب اہل اطاعت پر تیری عنایت ہو تو مجھے بھی حصہ دے
30
اِنَّكَ ٲَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ
31
کہ تو صاحب اقتدار اور حکمت والا ہے
31