بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
1
خدا کے نام سے جو بڑا رحم والا مہربان ہے
1
یَا عُدَّتِیْ عِنْدَ شِدَّتِیْ
2
اے سختیوں کے وقت میری پونجی
2
وَیَا غَوْثِیْ عِنْدَ كُرْبَتِیْ
3
اے مصیبت کے وقت میری جائے پناہ
3
وَیَا مُوْنِسِیْ عِنْدَ وَحْدَتِیْ
4
اے عالم تنہائی میں میرے ہم دم
4
اُحْرُسْنِیْ بِعَیْنِكَ الَّتِیْ لَا تَنَامُ
5
تو اپنی اس آنکھ سے میری نگہبانی کر جو سوتی نہیں
5
وَاكْنُفْنِیْ بِرُكْنِك الَّذِیْ لَا یُرَامُ
6
اور مجھے ایسی پناہ دے جس تک کسی کی رسائی نہ ہو۔
6