بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
1
خدا کے نام سے جو بڑا رحم والا مہربان ہے
1
یَا مَالِكَ الرِّقَابِ وَیَا ہَازِمَ الْاَحْزَابِ
2
اے لوگوں کی گردنوں کے مالک، اے گروہوں کو شکست دینے والے
2
یَا مُفَتِّحَ الْاَبْوَابِ یَا مُسَبِّبَ الْاَسْبَابِ
3
اے دروازوں کو کھولنے والے، اے اسباب مہیا کرنے والے
3
سَبِّبْ لَنَا سَبَبًا لَا نَسْتَطِیْعُ لَهٗ طَلَبًا
4
ہمارے لیے ایسے اسباب پیدا کر جو ہمارے بس میں نہیں
4
بِحَقِّ لَا اِلٰهَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَسُوْل ﷲِ
5
تجھے واسطہ ہے لا الہ الا اللہ، محمد رسول اللہ کا
5
صَلَّی اللّهُ عَلَیْهِ وَعَلٰی اٰلِهٖ أَجْمَعِیْنَ
6
اے خدا رحمت فرما ان پر اور ان کی ساری اولاد پر۔
6