بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
1
خدا کے نام سے جو رحم والا بڑا مہربان ہے
1
یَا عَزِیْزَ الْعِزِّ فِیْ عِزِّهٖ
2
اے اپنی عزت میں بڑی عزت والے
2
مَا أَعَزَّ عَزِیْزَ الْعِزِّ فِیْ عِزِّهٖ
3
تو اپنی عزت میں بڑا ہی عزت والا ہے
3
یَا عَزِیْزُ أَعِزَّنِیْ بِعِزِّكَ وَأَیِّدْنِیْ بِنَصْرِكَ
4
اے عزت والے، اپنی عزت کے ذریعے مجھے عزت دے، اپنی نصرت سے مجھے قوت دے
4
وَادْفَعْ عَنِّیْ هَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ
5
مجھ سے شیطانوں کی بد کرداریاں دور رکھ
5
وَادْفَعْ عَنِّیْ بِدَفْعِكَ
6
اپنے دفاع کےساتھ میرا دفاع فرما
6
وَامْنَعْ عَنِّیْ بِصُنْعِكَ
7
اپنے فعل کے ذریعے میرا بچاؤ کر
7
وَاجْعَلْنِیْ مِنْ خِیَارِ خَلْقِكَ
8
اور مجھے اپنی بہترین مخلوق میں قرار دے
8
یَا وَاحِدُ یَا أَحَدُ یَا فَرْدُ یَا صَمَدُ
9
اے یگانہ، اے یکتا، اے تنہا، اے بے نیاز۔
9