بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
1
خدا کے نام سے جو بڑا رحم والا مہربان ہے
1
یَا خَالِقَ الْخَلْقِ وَیَا بَاسِطَ الرِّزْقِ
2
اے مخلوق کے پیدا کرنے والے، اے روزی کشادہ کرنے والے
2
وَیَا فَالِقَ الْحَبِّ وَیَا بَارِیَٔ النَّسَمِ
3
اے دانے کو چیرنے والے، اے جاندار کو پیدا کر نے والے
3
وَمُحْیِیَ الْمَوْتٰی وَمُمِیْتَ الْاَحْیَاءِ
4
اے مردوں کو زندہ کرنے والے اور زندوں کو موت دینے والے
4
وَدَائِمَ الثَّبَاتِ وَمُخْرِجَ النَّبَاتِ
5
اے ہمیشہ قائم رہنے والے اور سبزے کو اگانے والے
5
افْعَلْ بِیْ مَا أَنْتَ أَهْلُهُ وَلَا تَفْعَلْ بِیْ مَا أَنَا أَهْلُهُ
6
میرے ساتھ وہ برتاؤ کر جو تیرے شایان ہے اور وہ نہ کر جس کا میں مستحق ہوں
6
وَأَنْتَ أَهْلُ التَّقْوٰی وَأَهْلُ الْمَغْفِرَةِ
7
اور تو ہی عذاب سے بچانے اور بخشنے والا ہے۔
7