ابن طاؤس نے مہج الدعوات میں دومقامات پر یہ حرز امام زین العابدینؑ سے نقل کیا ہے:

بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
1
شروع خدا کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
1
یَا ٲَسْمَعَ السَّامِعِیْنَ، یَا ٲَبْصَرَ النَّاظِرِیْنَ
2
اے سننے والوں سے زیادہ سننے والے، اے دیکھنے والوں سے زیادہ دیکھنے والے
2
یَا ٲَسْرَعَ الْحَاسِبِیْنَ، یَا ٲَحْكَمَ الْحَاكِمِیْنَ
3
اے حساب کرنے والوں میں تیز تر، اے سب سے بڑے حاکم
3
یَا خَالِقَ الْمَخْلُوْقِیْنَ، یَا رَازِقَ الْمَرْزُوْقِیْنَ
4
اے خلق شدہ چیزوں کے خالق، اے رزق پانے والوں کے رازق
4
یَا نَاصِرَ الْمَنْصُوْرِیْنَ، یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
5
اے مدد یافتہ لوگوں کے مددگار، اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے
5
یَا دَلِیْلَ الْمُتَحَیِّرِیْنَ، یَا غِیَاثَ الْمُسْتَغِیْثِیْنَ
6
اے پریشان لوگوں کے رہنما، اے فریادیوں کے فریاد رس
6
ٲَغِثْنِیْ یَا مَالِكَ یَوْمِ الدِّیْنِ
7
میری فریاد رسی کر اے یوم جزا و سزا کے مالک
7
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
8
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
8
یَا صَرِیْخَ الْمَكْرُوْبِیْنَ، یَا مُجِیْبَ دَعْوَۃِ الْمُضْطَرِّیْنَ
9
اے دکھیاروں کے فریاد رس، اے دعا قبول کرنے والے
9
ٲَنْتَ اللہُ رَبُّ الْعَالَمِیْنَ
10
تو ہی وہ اللہ ہے جو عالمین کا پروردگار ہے
10
ٲَنْتَ اللہُ لَا اِلٰہَ اِلَّا ٲَنْتَ
11
تو ہی وہ اللہ ہے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں
11
الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبِیْنُ الْكِبْرِیَاءُ رِدَاؤُكَ
12
تو سچا اور حقیقی حکمران ہے کہ بڑائی تیرا لباس ہے
12
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ الْمُصْطَفٰی
13
اے معبود محمد مصطفٰیؐ پر رحمت نازل فرما
13
وَعَلٰی عَلِیٍّ الْمُرْتَضٰی وَفَاطِمَۃَ الزَّھْرَاءِ
14
اور علیؑ مرتضیؑ پر رحمت نازل فرما اور فاطمہ زہراؑ
14
وَخَدِیْجَۃَ الْكُبْرٰی، وَالْحَسَنِ الْمُجْتَبٰی
15
اور خدیجۃؑ الکبریٰ پر رحمت نازل فرما اور حسنؑ مجتبٰی پر رحمت نازل فرما
15
وَالْحُسَیْنِ الشَّھِیْدِ بِكَرْبَلَاءَ
16
اور اس حسینؑ پر رحمت نازل فرما جو کربلا میں شہید ہوئے
16
وَعَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ زَیْنِ الْعَابِدِیْنَ
17
اور علیؑ ابن حسینؑ زین العابدینؑ
17
وَمُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الْبَاقِرِ
18
اور محمد باقرؑ پر رحمت نازل فرما
18
وَجَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ الصَّادِقِ
19
اور جعفر صادقؑ پر
19
وَمُوْسَی بْنِ جَعْفَرٍ الْكَاظِمِ
20
اور موسی کاظمؑ پر رحمت نازل فرما
20
وَعَلِیِّ بْنِ مُوْسَی الرِّضَا
21
اور علی رضاؑ پر
21
وَمُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ التَّقِیِّ
22
اور محمد تقیؑ پر رحمت نازل فرما
22
وَعَلِیِّ بْنِ مُحَمَّدٍ النَّقِیِّ
23
اور علی نقیؑ پر
23
وَالْحَسَنِ الْعَسْكَرِیِّ
24
اور حسن عسکریؑ پر رحمت نازل فرما
24
وَالْحُجَّۃِ الْقَائِمِ الْمَھْدِیِّ الْاِمَامِ المُنْتَظَرِ
25
اور حجۃ القائمؑ امام مہدیؑ پر رحمت نازل فرما
25
صَلَوَاتُ اللہِ عَلَیْھِمْ ٲَجْمَعِیْنَ
26
خدا کی رحمتیں ہوں ان سب پر
26
اَللّٰھُمَّ وَالِ مَنْ وَالَاھُمْ، وَعَادِ مَنْ عَادَاھُمْ
27
اے معبود دوست رکھ اسے جو انہیں دوست رکھے اور دشمنی رکھ اس سے جو ان سے دشمنی رکھے
27
وَانْصُرْ مَنْ نَصَرَھُمْ، وَاخْذُلْ مَنْ خَذَلَھُمْ
28
اور مدد کر اس کی جو ان کی مدد کرے اور چھوڑ دے اسے جو چھوڑے ان کو
28
وَالْعَنْ مَنْ ظَلَمَھُمْ
29
اور لعنت کر اس پر جو ظلم کرے ان پر
29
وَعَجِّلْ فَرَجَ اٰلِ مُحَمَّدٍ
30
اور آلؑ محمدؑ کو کشادگی دینے میں جلدی کر
30
وَانْصُرْ شِیْعَۃَ اٰلِ مُحَمَّدٍ
31
اور آلؑ محمدؑ کے شیعوں کی مدد فرما
31
وَارْزُقْنِیْ رُؤْیَۃَ قَائِمِ اٰلِ مُحَمَّدٍ
32
اور مجھے قائم آلؑ محمدؑ کا دیدار نصیب فرما
32
وَاجْعَلْنِیْ مِنْ ٲَتْبَاعِہٖ وَٲَشْیَاعِہٖ وَالرَّاضِیْنَ بِفِعْلِہٖ
33
اور مجھ کو ان کے پیروکاروں اور ان کے مددگاروں اور ان کے کام سے خوش ہونے والوں میں قرار دے
33
بِرَحْمَتِكَ یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
34
اپنی رحمت سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے
34