بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
1
خدا کے نام سے جو بڑا رحم والا مہربان ہے
1
بِسْمِ ﷲِ وَبِاللّٰهِ سَدَدْتُ أَفْوَاهَ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ وَالشَّیَاطِیْنِ وَالسَّحَرَةِ
2
خدا کے نام سے خدا کی ذات سے میں نے منہ بند کر دیا ہے جنوں، انسانوں، شیطانوں اور جادو گروں کا
2
وَالْاَبَالِسَةِ مِنَ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ وَالسَّلَاطِیْنِ وَمَنْ یَلُوْذُ بِهِمْ
3
اور ابلیسوں کا جو جنوں انسانوں اور حاکموں میں سے ہیں اور جو ان کی پناہ میں ہیں
3
بِاللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْاَعَزِّ وَبِاللّٰهِ الْكَبِیْرِ الْاَكْبَرِ
4
اللہ کے ساتھ جو غالب اور غالب تر ہے، اور اللہ کے ساتھ جو بزرگ اور بزرگ تر ہے
4
بِسْمِ ﷲِ الظَّاهِرِ الْبَاطِنِ الْمَكْنُوْنِ الْمَخْزُوْنِ
5
خدا کے اس نام سے جو ظاہر وباطن اور پوشیدہ خزانہ ہے
5
الَّذِیْ أَقَامَ بِہِ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضَ
6
جس سے اس نے آسمانوں اور زمین کو قائم فرمایا
6
ثُمَّ اسْتَوٰی عَلَی الْعَرْشِ
7
پھر عرش کی طرف متوجہ ہوا
7
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
8
خدا کے نام سے جو بڑا رحم والا مہربان ہے
8
وَوَقَعَ الْقَوْلُ عَلَیْهِمْ بِمَا ظَلَمُوْا فَهُمْ لَا یَنْطِقُوْنَ
9
اور ان پر حکم عذاب پورا ہو گیا کہ وہ ظالم تھے پھر وہ بول بھی نہ سکیں گے
9
قَالَ اخْسَئُوْا فِیْہَا وَلَا تُكَلِّمُوْنِ
10
خدا فرمائے گا اس میں جا پڑو اور زبان نہ کھولو
10
وَعَنَتِ الْوُجُوْہُ لِلْحَیِّ الْقَیُّوْمِ
11
اور سب کے چہرے اسی زندہ و پائندہ کی طرف جھک گئے
11
وَقَدْ خَابَ مَنْ حَمَل ظُلْمًا
12
وہ ناکام رہا جو ظلم کا بوجھ لایا
12
وَخَشَعَتِ الْأَصوَاتُ لِلرَّحْمٰنِ فَلَا تَسْمَعُ اِلَّا هَمْسًا
13
آوازیں لرزاں ہیں خدائے رحمٰن کے سامنے ۔ پس تو نہیں سنے گا مگر گنگناہٹ
13
وَجَعَلْنَا عَلٰی قُلُوْبِهِمْ أَكِنَّةً أَنْ یَفْقَهُوْہُ وَفِیْ اٰذَانِهِمْ وَقْرًا
14
اور رکھ دیے ہم نے ان کے دلوں پر سرپوش تاکہ سمجھ نہ پائیں اور کانوں کو بہرا کر دیا
14
وَاِذَا ذَكَرْتَ رَبَّكَ فِی الْقُرْاٰنِ وَحْدَهُ وَلَّوْا عَلٰی أَدْبَارِهِمْ نُفُوْرًا
15
جب تم قرآن میں اپنے یکتا خدا کا ذکر کیا کرتے ہو تو کافر لوگ نفرت سے الٹے پاؤں بھاگ جاتے ہیں
15
وَاِذَا قَرَأْتَ الْقُرْاٰنَ جَعَلْنَا بَیْنَكَ
16
اور جب تم قرآن پڑھتے ہوتو ہم تمہارے
16
وَبَیْنَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاَخِرَةِ حِجَابًا مَسْتُوْرًا
17
اور ان کے درمیان جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ایک بھاری پردہ ڈال دیتے ہیں
17
وَجَعَلْنَا مِنْ بَیْنِ أَیْدِیْهِمْ سَدًّا وَمِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا
18
ایک دیوار ہم نے ان کے آگے اور ایک دیوار ان کے پیچھے کھڑی کر دی ہے
18
فَأَغْشَیْنَاهُم فَهُمْ لَا یُبْصِرُوْنَ
19
پھر انہیں اوپر سے ڈھانپ دیا کہ وہ نہیں دیکھ سکتے
19
الْیَوْمَ نَخْتِمُ عَلٰی أَفْوَاهِهِمْ وَتُكَلِّمُنَا أَیْدِیْهِمْ فَهُمْ لَا یَنْطِقُوْنَ
20
آج کے دن ہم ان کے ہونٹوں پر مہر لگا دیں گے اور ان کے ہاتھ ہمیں سب کچھ بتائیں گے کہ وہ خود بول نہ سکیں گے
20
لَوْ أَنْفَقْتَ مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا مَا أَلَّفْتَ بَیْنَ قُلُوْبِهِمْ
21
اگر تم وہ سب کچھ خرچ کرو جو زمین میں ہے تو بھی ان لوگوں کے دلوں میں الفت نہیں ڈال سکتے
21
وَلٰكِنَّ اللّٰهَ أَلَّفَ بَیْنَهُمْ اِنَّهٗ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ
22
مگر اللہ ہی نے ان میں الفت پیدا کردی بے شک وہ زبردست ہے حکمت والا
22
وَصَلَّی اللّٰهُ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِهِ الطَّاهِرِیْن
23
اور اے اللہ رحمت نازل کر محمد اور ان کی پاکیزہ اولاد پر۔
23