بہت سے علما کے نزدیک 25 محرم 94ھ کے دن امام زین العابدینؑ کی شہادت واقع ہوئی تھی، بعض علماء نے آپ کی شہادت کا دن 12 محرم 95ھ بیان کیا ہے، کہ جس سال کو سنۃالفقہاء کا نام دیا گیا ہے۔