اِلٰھِیْ كَفٰی بِیْ عِزًّا ٲَنْ ٲَكُوْنَ لَكَ عَبْدًا
1
میرے معبود میری عزت کیلئے یہی کافی ہے کہ میں تیرا بندہ ہوں
1
وَكَفٰی بِیْ فَخْرًا ٲَنْ تَكُوْنَ لِیْ رَبًّا
2
اور میرے فخر کے لئے یہی کافی ہے کہ تو میرا پروردگار ہے
2
ٲَنْتَ كَمَا ٲُحِبُّ فَاجْعَلْنِیْ كَمَا تُحِبُّ
3
تو ایسا ہے جیسا کہ میں چاہتا ہوں، پس مجھے ویسا بنا دے جیسا کہ تو چاہتا ہے
3