بِسْمِ اللہِ الرَحْمٰنِ الرَحیمْ
1
عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
1
سُبْحَانَكَ مَا ٲَضْیَقَ الطُّرُقَ عَلٰی مَنْ لَمْ تَكُنْ دَلِیْلَہٗ
2
تو پاک ہے، اس کیلئے راستے کتنے تنگ ہیں جس کا رہبر تو نہ ہو
2
وَمَا ٲَوْضَحَ الْحَقَّ عِنْدَ مَنْ ھَدَیْتَہٗ سَبِیْلَہٗ ؟
3
اور اس کے لیے حق کتنا واضح ہے جسے تو راستہ بتائے
3
اِلٰھِیْ فَاسْلُكْ بِنَا سُبُلَ الْوُصُوْلِ اِلَیْكَ
4
میرے معبود ہمیں اپنی درگاہ تک پہنچانے والے راستوں پر چلا
4
وَسَیِّرْنَا فِیْ ٲَقْرَبِ الطُّرُقِ لِلْوُفُوْدِ عَلَیْكَ
5
اور ہمیں اپنی طرف لے جانے والے قریب ترین راستوں پر رواں فرما
5
قَرِّبْ عَلَیْنَا الْبَعِیْدَ
6
جو دور ہے وہ ہمارے قریب لے آ
6
وَسَہِّلْ عَلَیْنَا الْعَسِیْرَ الشَّدِیْدَ
7
اور جو مشکل اور کٹھن ہے وہ ہمارے لیے آسان فرما دے
7
وَٲَلْحِقْنَا بِعِبَادِكَ الَّذِیْنَ ھُمْ بِالْبِدَارِ اِلَیْكَ یُسَارِعُوْنَ
8
ہمیں اپنے ان بندوں سے ملحق کر دے جو تیری طرف بڑھنے میں جلدی کرنے والے ہیں
8
وَبَابَكَ عَلَی الدَّوَامِ یَطْرُقُوْنَ
9
اور تیرے دروازہ رحمت کو ہمیشہ کھٹکھٹاتے ہیں
9
وَاِیَّاكَ فِی اللَّیْلِ وَالنَّہَارِ یَعْبُدُوْنَ
10
رات دن تیری عبادت میں مشغول رہتے ہیں
10
وَھُمْ مِنْ ھَیْبَتِكَ مُشْفِقُوْنَ
11
اور تیرے دبدبہ سے خائف و ترساں رہتے ہیں
11
الَّذِیْنَ صَفَّیْتَ لَھُمُ الْمَشَارِبَ
12
وہ وہی ہیں جن کی سیرابی کی جگہوں کو تو نے صاف کیا
12
وَبَلَّغْتَھُمُ الرَّغَائِبَ، وَٲَنْجَحْتَ لَھُمُ الْمَطَالِبَ
13
اور انہیں ان کی چاہتوں تک پہنچایا ہے انہیں اپنے مقاصد میں کامیاب بنایا
13
وَقَضَیْتَ لَھُمْ مِنْ فَضْلِكَ الْمَاٰرِبَ
14
اور اپنے کرم سے ان کی حاجات پوری فرمائی ہیں
14
وَمَلَائِتَ لَھُمْ ضَمَائِرَھُمْ مِنْ حُبِّكَ
15
ان کے دلوں کو اپنی محبت سے لبریز کر دیا ہے
15
وَرَوَّیْتَھُمْ مِنْ صَافِیْ شِرْبِكَ
16
اور انہیں شفاف گھاٹ سے سیراب کیا ہے
16
فَبِكَ اِلٰی لَذِیْذِ مُنَاجَاتِكَ وَصَلُوْا
17
وہ تجھ سے مناجات کی لذت سے تیری بارگاہ میں پہنچے ہیں
17
وَمِنْكَ ٲَقْصٰی مَقَاصِدِھِمْ حَصَّلُوْا
18
اور تجھی سے انہوں نے اپنے تمام مقاصد حاصل کیے ہیں
18
فَیَا مَنْ ھُوَ عَلَی الْمُقْبِلِیْنَ عَلَیْہِ مُقْبِلٌ
19
پس اے وہ جو اپنی طرف رخ کرنے والوں کی جانب متوجہ ہے
19
وَبِالْعَطْفِ عَلَیْھِمْ عَائِدٌ مُفْضِلٌ
20
اور اپنی مہربانی سے انہیں متواتر نعمت دینے اور بخشنے والا ہے
20
وَبِالْغَافِلِیْنَ عَنْ ذِكْرِھٖ رَحِیْمٌ رَءُوْفٌ
21
اور اپنے ذکر سے غفلت کرنے والوں پر نرم اور مہربان ہے
21
وَبِجَذْبِھِمْ اِلٰی بَابِہٖ وَدُوْدٌ عَطُوْفٌ
22
اور انہیں اپنے دروازے پر لانے میں پیار کرنے والا مہربان ہے
22
ٲَسْٲَلُكَ ٲَنْ تَجْعَلَنِیْ مِنْ ٲَوْفَرِھِمْ مِنْكَ حَظًّا
23
میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ مجھے ان لوگوں میں رکھ جو تیرے ہاں زیادہ حصہ رکھتے ہیں
23
وَٲَعْلَاھُمْ عِنْدَكَ مَنْزِلًا
24
اور تیرے حضور ان کا مقام بلند ہے
24
وَٲَجْزَلِھِمْ مِنْ وُدِّكَ قِسْمًا
25
اور انہوں نے تیری رحمت کا زیادہ حصہ پایا ہے
25
وَٲَفْضَلِھِمْ فِیْ مَعْرِفَتِكَ نَصِیْبًا
26
اور وہ تیری معرفت میں سے بہت زیادہ حصہ لے چکے ہیں
26
فَقَدِ انْقَطَعَتْ اِلَیْكَ ھِمَّتِیْ
27
پس میری ہمت تجھ تک آ کر قطع ہو گئی ہے
27
وَانْصَرَفَتْ نَحْوَكَ رَغْبَتِیْ
28
اور میں نے اپنی چاہت تیری طرف پھیر دی ہے
28
فَٲَنْتَ لَا غَیْرُكَ مُرَادِیْ
29
تو ہی ہے کہ تیرے سوا میرا کوئی مطلوب نہیں
29
وَلَكَ لَا لِسِوَاكَ سَھَرِیْ وَسُہَادِیْ
30
میری نیند اور بیداری تیرے ہی لیے ہے کسی اور کے لیے نہیں
30
وَلِقَاؤُكَ قُرَّۃُ عَیْنِیْ، وَوَصْلُكَ مُنٰی نَفْسِیْ
31
تیری ملاقات میری آنکھوں کی ٹھنڈک اور تجھ سے ملنا میری دلی آرزو ہے
31
وَاِلَیْكَ شَوْقِیْ، وَفِیْ مَحَبَّتِكَ وَلَھِیْ
32
مجھے تیرا ہی شوق ہے اور تیری ہی محبت کا جنون ہے
32
وَاِلٰی ھَوَاكَ صَبَابَتِیْ وَرِضَاكَ بُغْیَتِیْ
33
تیری چاہت میرا عشق ہے اور تیری رضا میرا مقصود ہے
33
وَرُؤْیَتُكَ حَاجَتِیْ، وَجَوَارُكَ طَلَبِیْ
34
تیرا نظارہ ہی میری ضرورت ہے تیرا ساتھ میری طلب ہے
34
وَقُرْبُكَ غَایَۃُ سُؤْلِیْ
35
تیرا قرب میری انتہائی خواہش ہے
35
وَفِیْ مُنَاجَاتِكَ رَوْحِیْ وَرَاحَتِیْ
36
اور تجھ سے راز و نیاز میں میری خوشی و مسرت ہے
36
وَعِنْدَكَ دَوَاءُ عِلَّتِیْ، وَشِفَاءُ غُلَّتِیْ
37
تو ہی میری بیماری و علت کی دوا، میرے سوز جگر کی شفا ہے
37
وَبَرْدُ لَوْعَتِیْ، وَكَشْفُ كُرْبَتِیْ
38
سوزِ دل کی ٹھنڈک ہے اور میری سختی کا دور ہونا ہے
38
فَكُنْ ٲَنِیْسِیْ فِیْ وَحْشَتِیْ، وَمُقِیْلَ عَثْرَتِیْ
39
پس تو میری تنہائی کا ساتھی بن جا، میری خطاؤں کو معاف کرنے والا،
39
وَغَافِرَ زَلَّتِیْ، وَقَابِلَ تَوْبَتِیْ، وَمُجِیْبَ دَعْوَتِیْ
40
میری کوتاہیوں کو بخشنے والا، میری توبہ قبول کرنے والا، میری دعا قبول کرنے والا،
40
وَوَلِیَّ عِصْمَتِیْ، وَمُغْنِیَ فَاقَتِیْ
41
میری نگہداری کا ذمہ دار اور کمی کو پورا کرنے والا بن جا
41
وَلَا تَقْطَعْنِیْ عَنْكَ، وَلَا تُبْعِدْنِیْ مِنْكَ
42
مجھے خود سے الگ نہ فرما اور نہ خود سے دور ہٹا
42
یَا نَعِیْمِیْ وَجَنَّتِیْ، وَیَا دُنْیَایَ وَاٰخِرَتِیْ
43
اے میرے لیے نعمت، اے میری جنت، اے میری دنیا و آخرت
43
یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
44
اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے
44