نماز مغرب و عشا کے درمیان دو رکعت نماز غفیلہ پڑھیں۔
پہلی رکعت میں سورۂ حمد کے بعد پڑھیں:
وَذَا النُّوْنِ اِذْ ذَھَبَ مُغَاضِبًا فَظَنَّ ٲَنْ لَنْ نَقْدِرَ عَلَیْہِ
1
اور جب ذالنون غصے کی حالت میں چلا گیا تو اس کا گمان تھا کہ ہم اسے نہیں پکڑیں گے
1
فَنَادٰی فِی الظُّلُمَاتِ ٲَنْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ٲَنْتَ
2
پھر اس نے تاریکیوں میں فریاد کی کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں
2
سُبْحَانَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ
3
تو پاک ہے بے شک میں ہی خطاکاروں میں سے ہوں
3
فَاسْتَجَبْنَا لَہٗ وَنَجَّیْنَاہُ مِنَ الْغَمِّ
4
تب ہم نے اس کی گزارش قبول کی اور اسے پریشانی سے بچایا
4
وَكَذٰلِكَ نُنْجِی الْمُؤْمِنِیْنَ
5
اور ہم مومنوں کو اسی طرح نجات دیتے ہیں
5
دوسری رکعت میں سورۂ حمد کے بعد پڑھیں:
وَعِنْدَہٗ مَفَاتِحُ الْغَیْبِ لَا یَعْلَمُھَا اِلَّا ھُوَ
6
اور غیب کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں جسے اس کے سوا کوئی نہیں جانتا
6
وَیَعْلَمُ مَا فِی الْبَرِّ وَالْبَحْرِ
7
اسی کو معلوم ہے جو کچھ خشکی و تری میں ہے۔
7
وَمَا تَسْقُطُ مِنْ وَرَقَۃٍ اِلَّا یَعْلَمُھَا
8
کوئی پتہ نہیں گرتا مگر یہ کہ وہ اسے جانتا ہے
8
وَلَا حَبَّۃٍ فِیْ ظُلُمَاتِ الْاَرْضِ
9
اور زمین کی تاریکیوں میں کوئی دانہ نہیں
9
وَلَا رَطْبٍ وَلَا یَابِسٍ اِلَّا فِیْ كِتَابٍ مُبِیْنٍ
10
اور کوئی خشک و تر نہیں مگر وہ روشن کتاب میں مذکور ہے
10
اس کے بعد دعائے قنوت کیلئے ہاتھ اٹھائیں اور پڑھیں:
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ٲَسْٲَلُكَ بِمَفَاتِحِ الْغَیْبِ
11
خداوندا میں تجھ سے کلید ہائے غیب کے واسطے سے سوال کرتا ہوں
11
الَّتِیْ لَا یَعْلَمُہَا اِلَّا ٲَنْتَ
12
جسے سوائے تیرے کوئی نہیں جانتا
12
ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِہٖ
13
کہ محمدؐ وآل محمدؑ پر رحمت نازل فرما ا
13
وَٲَنْ تَفْعَلَ بِیْ كَذَا وَكَذَا
14
ور میرے حق میں یہ کام کر دے
14
( كَذَا وَكَذَا کی جگہ اپنی حاجت بیان کریں)۔
پھر کہیں:
اَللّٰھُمَّ ٲَنْتَ وَلِیُّ نِعْمَتِیْ
15
اے معبود! تو مجھے نعمت عطا کرنے والا ہے
15
وَالْقَادِرُ عَلٰی طَلِبَتِیْ، تَعْلَمُ حَاجَتِیْ
16
اور میری حاجت پر قدرت رکھتا ہے، میری حاجت کو جانتا ہے
16
فَٲَسْٲَلُكَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَاٰلِہٖ عَلَیْہِ وَعَلَیْھِمُ اَلسَّلَامُ
17
پس محمدؐ وآل محمدؑ کے واسطے سے سوال کرتا ہوں
17
لَمَّا قَضَیْتَھَا لِیْ
18
کہ میری حاجت پوری فرما
18
اس کے بعد خدا سے اپنی حاجت طلب کریں۔ کیونکہ روایت ہے کہ جو یہ نماز پڑھے اور حاجت طلب کرے تو اس کی حاجت پوری ہو جائے گی۔