یہ دو رکعت ہے کہ پہلی رکعت میں سورۂ حمد اور دس مرتبہ یہ کہے:

رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ
1
پروردگار! مجھے، میرے والدین اور مومنین کو بخش دے جب حساب کا دن آئے گا۔
1

اور دوسری رکعت میں سورۂ حمد کے بعد دس مرتبہ پڑھے:

رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِمَنْ دَخَلَ بَیْتِیَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ
2
پروردگار مجھے، میرے والدین کو اور جو مومن میرے گھر آیا ہے اسے بخش دے اور مومنین اور مومنات کو بھی
2

اور سلام کے بعد دس مرتبہ کہے:

رَبِّ ارْحَمْھُمَا كَمَا رَبَّیَانِیْ صَغِیْرًا۔
3
رب میرے والدین پر رحم فرما جیسے بچپن میں انہوں نے مجھے پالا۔
3