امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جو شخص بھوکا ہو تو اسے چاہیئے کہ وہ وضو کر کے دو رکعت نماز ادا کرے اور کہے:

یَا رَبِّ اِنِّیْ جَائِعٌ فَٲَطْعِمْنِیْ۔
1
پرور دگار میں بھوکا ہوں مجھے کھانا دے۔
1

ایک اور روایت کے مطابق یوں کہے:

رَبِّ ٲَطْعِمْنِیْ فَاِنِّیْ جَائِعٌ۔
2
پروردگار مجھے کھانا دے کہ میں بھوکا ہوں۔
2