امام جعفر صادقؑ نے معلی بن خنیس کو عید نوروز کے اعمال کی یوں تعلیم فرمائی کہ جب نوروز کا دن آئے تو غسل کرے، پاکیزہ لباس پہنے، خوشبو لگائے اور اس دن کا روزہ رکھے۔ جب نماز ظہر و عصر اور ان کے نافلہ سے فارغ ہو تو چار رکعت نماز دو دو کر کے پڑھے، ان کی پہلی رکعت میں سورۂ حمد کے بعد دس مرتبہ سورۂ قدر، اور دوسری رکعت میں سورۂ حمد کے بعد دس مرتبہ سورۂ کافرون، اور پھر آخری دو رکعت میں سے پہلی رکعت میں سورۂ حمد کے بعد دس مرتبہ سورۂ توحید، اور دوسری رکعت میں سورۂ حمد کے بعد دس مرتبہ سورۂ فلق اور دس مرتبہ سورۂ ناس کی قرائت کرے۔ نماز تمام کرنے کے بعد سجدۂ شکر کرے اور اس میں یہ دعا پڑھے:
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ الْاَوصِیَاءِ الْمَرْضِیِّیْنَ
1
اے معبود! محمدؐ و آلؑ محمدؐ پر رحمت نازل فرما جو پسند کیے ہوئے اوصیاء ہیں
1
عَلٰی جَمِیْعِ ٲَنْبِیَائِكَ وَرُسُلِكَ بِٲَفْضَلِ صَلَوَاتِكَ
2
اور اپنے تمام نبیوں اور رسولوں پر رحمت نازل کر اپنی بہترین رحمت سے
2
وَبَارِكْ عَلَیْھِمْ بِٲَفْضَلِ بَرَكَاتِكَ
3
اور انہیں برکت دے اپنی بہترین برکتوں سے
3
وَصَلِّ عَلٰی ٲَرْوَاحِھِمْ وَٲَجْسَادِھِمْ۔
4
اور ان کی روحوں پر اور ان کے جسموں پر رحمت فرما
4
اَللّٰھُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
5
اے معبود! محمدؐ و آل محمدؑ پر برکت نازل کر
5
وَبَارِكْ لَنَا فِیْ یَوْمِنَا ھٰذَا الَّذِیْ فَضَّلْتَہٗ
6
اور ہمیں آج کے دن برکت دے جس کو تو نے بڑائی دی،
6
وَكَرَّمْتَہٗ وَشَرَّفْتَہٗ وَعَظَّمْتَ خَطَرَہٗ۔
7
عزت دی، بلندی دی اور اسے اونچی شان عطا کی
7
اَللّٰھُمَّ بَارِكْ لِیْ فِیْمَا ٲَنْعَمْتَ بِہٖ عَلَیَّ
8
اے معبود! برکت دے مجھے اس نعمت میں جو تو نے مجھے عطاکی ہے
8
حَتّٰی لَا ٲَشْكُرَ ٲَحَدًا غَیْرَكَ
9
اتنی کہ سوائے تیرے کسی کا شکر گزار نہ ہوں
9
وَوَسِّعْ عَلَیَّ فِیْ رِزْقِیْ، یَا ذَا الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ۔
10
اور میرے رزق میں فراوانی عطا فرما، اے جلالت اور بزرگی کے مالک
10
اَللّٰھُمَّ مَا غَابَ عَنِّیْ
11
اے معبود! جو کچھ مجھ سے غائب ہو سو ہو جائے
11
فَلَا یَغِیْبَنَّ عَنِّیْ عَوْنُكَ وَحِفْظُكَ
12
لیکن تیری مدد اور تیری حفاظت مجھ سے ہرگز غائب نہ ہو
12
وَمَا فَقَدْتُ مِنْ شَیْءٍ
13
اور میری جو چیز گم ہو سو ہو جائے
13
فَلَا تُفْقِدْنِیْ عَوْنَكَ عَلَیْہِ
14
لیکن تیری مدد وحمایت مجھ سے کبھی بھی گم نہ ہو
14
حَتّٰی لَا ٲَتَكَلَّفَ مَا لَا ٲَحْتَاجُ اِلَیْہِ
15
یہاں تک کہ جس چیز کی ضرورت نہیں اس کے لئے رنج نہ کروں
15
یَا ذَا الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ (حاشیہ ۱)
16
اے جلالت اور بزرگی کے مالک۔
16
یَا ذَالْجَلَالِ وَالْاِكْرَمِ
17
اے جلالت و بزرگی کے مالک
17
(حاشیہ ۱) کتب مشہورہ کے سوا دیگر غیر معروف میں لکھا ہے کہ وقت تحویل بکثرت اور بعض نے کہا ہے اس دعا کو 366 مرتبہ پڑھے:
یَا مُحَوِّلَ الْحَوْلِ وَالْاَحْوَالِ
18
اے زمانے اور حالتوں کو بدلنے والے
18
حَوِّلْ حَاَلَنَا اِلٰی اَحْسَنِ الْحَالِ
19
ہمارے حال کو اچھے حال میں بدل دے
19
یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ وَالْاَبْصَارِ
20
اے دلوں اور آنکھوں کے پلٹانے والے
20
یَا مُدَبِّرَ الْلَیْلِ وَالنَّھَارِ
21
اے دن رات کی ترتیب قائم رکھنے والے
21
یَا مُحَوِّلَ... الی آخر
22