اَللّٰهُمَّ مَنْ اٰوٰی اِلٰی مَأْوًی فَأَنْتَ مَأْوَایَ
1
اے معبود اگر کوئی شخص کسی طرف مائل ہوا ہے تو میں تیری طرف مائل ہوں
1
وَمَنْ لَجَا اِلٰی مَلْجًا فَأَنْتَ مَلْجَایَ
2
اور اگر کوئی شخص کسی اور کی پناہ لے تو میں تیری پناہ لیتا ہوں
2
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
3
اے معبود رحمت فرما محمد و آل محمدؐ پر
3
وَاسْمَعْ نِدَائِیْ وَأَجِبْ دُعَائِیْ
4
اور میری آواز سن اور میری دعا قبول فرما
4
وَاجْعَلْ مَاٰبِیْ عِنْدَكَ وَمَثْوَایَ
5
میری بازگشت اور ٹھکانہ اپنے ہاں قرار دے
5
وَاحْرُسْنِیْ فِیْ بَلْوَایَ
6
میری نگہبانی کر سخت آزمائشوں میں،
6
مِنِ افْتِنَانِ الْاِمْتِحَانِ وَلَمَّةِ الشَّیْطَانِ
7
مشکل وقتوں اور شیطان کی دخل اندازیوں میں
7
بِعَظَمَتِكَ الَّتِیْ لَا یَشُوْبُہَا وَلَعُ نَفْسٍ بِتَفْتِیْنٍ
8
اپنی عظمت کے ذریعے جس میں نفس کی خواہش کا شائبہ نہیں
8
وَلَا وَارِدُ طَیْفٍ بِتَظْنِیْنٍ، وَلَا یَلُمُّ بِہَا فَرَحٌ
9
نہ بد گمانی کے کسی خیال کا گزر ہے اور نہ مدہوشی کا خطرہ
9
حَتّٰی تَقْلِبَنِیْ اِلَیْكَ بِاِرَادَتِكَ
10
یہاں تک تو مجھے اپنی طرف پلٹائے اپنے ارادے سے
10
غَیْرَ ظَنِیْنٍ وَلَا مَظْنُوْنٍ وَلَا مُرَابٍ وَلَا مُرْتَاب
11
نہ بدگمانی اور نہ تہمت کے ساتھ نہ شک و شبہ کی حالت میں
11
اِنَّكَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ
12
یقیناً تو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
12

مؤلف کہتے ہیں سید ابن طاؤس نے مہج الدعوات میں ائمہ طاہرین کی قنوتیں جمع کی ہیں چونکہ وہ بہت طولانی ہیں لہٰذا ہم نے اس کی ایک قنوت کے ذکر پر اکتفا کیا ہے۔