یہ ایام بیض کا پہلا دن ہے اس دن اور اس کے بعد کے دو دنوں میں روزہ رکھنے کا بہت زیادہ اجر و ثواب ہے، اگر کوئی شخص عمل ام داؤد بجا لانا چاہتا ہے تو اس کیلئے 13 رجب کا روزہ رکھنا ضروری ہے۔
بنا بر مشہور عام الفیل کے تیس سال بعد اسی روز کعبۂ معظمہ میں امیر المؤمنینؑ کی ولادت باسعادت ہوئی۔