25 رجب 183ھ کو ۵۵ برس کی عمر میں امام موسیٰ کاظمؑ کی شہادت بغداد میں واقع ہوئی پس یہ ایسا دن ہے جس میں اہل بیتؑ اور ان کے حبداروں کے غم پھر سے تازہ ہو جاتے ہیں۔