اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ فِیْہِ مِنَ الْمُتَوَكِّلِیْنَ عَلَیْكَ 
 1
اے معبود! آج کے دن مجھے ان لوگوں میں رکھ جو تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں 
  1
وَاجْعَلْنِیْ فِیْہِ مِنَ الْفَائِزِیْنَ لَدَیْكَ 
 2
اس میں مجھے ان میں قرار دے جو تیرے حضور کامیاب ہیں 
  2
وَاجْعَلْنِیْ فِیْہِ مِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ اِلَیْكَ 
 3
اور اس میں مجھے اپنے نزدیکی لوگوں میں قرار دے 
  3
بِاِحْسَانِكَ یَا غَایَۃَ الطَّالِبِیْنَ 
 4
اپنے احسان و کرم سے، اے طلبگاروں کے مقصود۔ 
   4