اَللّٰھُمَّ حَبِّبْ اِلَیَّ فِیْہِ الْاِحْسَانَ 
 1
اے معبود! آج کے دن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ فرما دے 
  1
وَكَرِّہْ اِلَیَّ فِیْہِ الْفُسُوْقَ وَالْعِصْیَانَ 
 2
اس میں گناہ و نا فرمانی کو میرے لئے ناپسندیدہ بنا دے 
  2
وَحَرِّمْ عَلَیَّ فِیْہِ السَّخَطَ وَالنِّیْرَانَ 
 3
اور اس میں غیظ و غضب کو مجھ پر حرام کر دے 
  3
بِعَوْنِكَ یَا غِیَاثَ الْمُسْتَغِیْثِیْنَ 
 4
اپنی حمایت کے ساتھ اے فریادیوں کے فریاد رس۔ 
   4