اَللّٰھُمَّ زَیِّنِّیْ فِیْہِ بِالسِّتْرِ وَالْعَفَافِ
1
اے معبود! آج کے دن مجھے پردے اور پاکدامنی سے زینت دے
1
وَاسْتُرْنِیْ فِیْہِ بِلِبَاسِ الْقُنُوْعِ وَالْكَفَافِ
2
اس میں مجھے قناعت اور خود داری کے لباس سے ڈھانپ دے
2
وَاحْمِلْنِیْ فِیْہِ عَلَی الْعَدْلِ وَالْاِنْصَافِ
3
اس میں مجھے عدل و انصاف پر آمادہ فرما
3
وَاٰمِنِّیْ فِیْہِ مِنْ كُلِّ مَا ٲَخَافُ
4
اور اس میں مجھے ان چیزوں سے امن دے جن سے ڈرتا ہوں
4
بِعِصْمَتِكَ یَا عِصْمَۃَ الْخَائِفِیْنَ۔
5
اپنی پناہ کے ساتھ، اے ڈرنے والوں کی پناہ۔
5