اَللّٰھُمَّ طَہِّرْنِیْ فِیْہِ مِنَ الدَّنَسِ وَالْاَقْذَارِ 
 1
اے معبود! آج کے دن مجھ کو میل کچیل سے پاک و صاف رکھ 
  1
وَصَبِّرْنِیْ فِیْہِ عَلٰی كَائِنَاتِ الْاَقْدَارِ 
 2
اس میں مجھے مقدر شدہ مشکلات پر صبر عطا فرما 
  2
وَوَفِّقْنِیْ فِیْہِ لِلتُّقٰی وَصُحْبَۃِ الْاَبْرَارِ 
 3
اور آج مجھ کو پرہیزگاری اور نیکوکاروں کے ساتھ رہنے کی توفیق دے 
  3
بِعَوْ نِكَ یَا قُرَّۃَ عَیْنِ الْمَسَاكِیْنِ۔ 
 4
اپنی مدد کے ساتھ، اے بے چاروں کی خنکئ چشم۔ 
   4