اَللّٰھُمَّ لَا تُؤَاخِذْنِیْ فِیْہِ بِالْعَثَرَاتِ
1
اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما
1
وَٲَقِلْنِیْ فِیْہِ مِنَ الْخَطَایَا وَالْھَفَوَاتِ
2
اس میں میری خطاؤں اور فضول باتوں سے درگزر کر
2
وَلَا تَجْعَلْنِیْ فِیْہِ غَرَضًا لِلْبَلَایَا وَالْاٰفَاتِ
3
اور آج مجھ کو مشکلوں اور مصیبتوں کا نشانہ قرار نہ دے
3
بِعِزَّتِكَ یَا عِزَّ الْمُسْلِمِیْنَ۔
4
بواسطہ اپنی عزت کے اے مسلمانوں کی عزت۔
4