رمضان ۲ھ میں امام حسنؑ کی ولادت باسعادت ہوئی اور شیخ مفیدؒ کا قول ہے کہ ۱۹۵ھ میں حضرت امام محمد تقیؑ کی ولادت باسعادت بھی اسی روز ہوئی، لیکن بعض روایات میں کسی اور تاریخ کا ذکر آیا ہے وہی مشہور بھی ہے۔ بہرحال یہ بڑی عظمت والادن ہے اور اس میں صدقات و حسنات کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔