اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ فِیْہِ طَاعَۃَ الْخَاشِعِیْنَ
1
اے معبود! آج کے دن مجھے خاشعین کی سی اطاعت نصیب فرما
1
وَاشْرَحْ فِیْہِ صَدْرِیْ بِاِنَابَۃِ الْمُخْبِتِیْنَ
2
اور اس میں دلدادہ لوگوں ایسی بازگشت کیلئے میرا سینہ کھول دے
2
بِٲَمَانِكَ یَا ٲَمَانَ الْخَائِفِیْنَ۔
3
اپنی پناہ کے ساتھ اے خوف زدوں کی پناہ۔
3