اَللّٰھُمَّ وَفِّقْنِیْ فِیْہِ لِمُوَافَقَۃِ الْاَبْرَارِ 
 1
اے معبود! آج کے دن مجھے نیکوں سے سنگت کرنے کی توفیق عطا فرما 
  1
وَجَنِّبْنِیْ فِیْہِ مُرَافَقَۃَ الْاَشْرَارِ 
 2
اس میں مجھ کو بروں کے ساتھ سے بچائے رکھ 
  2
وَاٰوِنِیْ فِیْہِ بِرَحْمَتِكَ اِلٰی دَارِ الْقَرَارِ 
 3
اور اس میں اپنی رحمت سے مجھے دار القرار میں جگہ عطا فرما 
  3
بِاِلٰھِیَّتِكَ یَا اِلٰہَ الْعَالَمِیْنَ۔ 
 4
بواسطہ اپنی معبودیت کے اے جہانوں کے معبود۔ 
   4