اَللّٰھُمَّ اھْدِنِیْ فِیْہِ لِصَالِحِ الْاَعْمَالِ
1
اے معبود! آج کے دن مجھے نیک اعمال بجا لانے کی ہدایت دے
1
وَاقْضِ لِیْ فِیْہِ الْحَوَائِجَ وَالْاٰمَالَ
2
اور اس میں میری حاجتیں اور خواہشیں پوری فرما
2
یَا مَنْ لَا یَحْتَاجُ اِلَی التَّفْسِیْرِ وَالسُّؤَالِ
3
اے وہ جو سوال کرنے اور ان کی تشریح کا محتاج نہیں
3
یَا عَالِمًا بِمَا فِیْ صُدُوْرِ الْعَالَمِیْنَ
4
اے ان باتوں کے جاننے والے جو اہل عَالم کے سینوں میں ہیں
4
صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِہٖ الطَّاھِرِیْنَ۔
5
محمدؐ اور ان کی پاکیزہ آلؑ پر رحمت نازل فرما۔
5