اَللّٰھُمَّ نَبِّھْنِیْ فِیْہِ لِبَرَكَاتِ ٲَسْحَارِہٖ 
 1
اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر 
  1
وَنَوِّرْ فِیْہِ قَلْبِیْ بِضِیَاءِ ٲَنْوَارِہٖ 
 2
اس میں میرے دل کو اس کی روشنیوں سے چمکا دے 
  2
وَخُذْ بِكُلِّ ٲَعْضَائِیْ اِلَی اتِّبَاعِ اٰثَارِہٖ 
 3
اور اس میں میرے اعضاء کو اس ماہ کے احکام پر عمل کرنے کی طرف لگا دے 
  3
بِنُوْرِكَ یَا مُنَوِّرَ قُلُوْبِ الْعَارِفِیْنَ۔ 
 4
بواسطہ اپنے نور کے، اے پہچان والوں کے دلوں کو روشن کرنے والے۔ 
   4