اَللّٰھُمَّ وَفِّرْ فِیْہِ حَظِّیْ مِنْ بَرَكَاتِہٖ
1
اے معبود! آج کے دن اس ماہ کی برکتوں میں میرا حصہ بڑھا دے
1
وَسَھِّلْ سَبِیْلِیْ اِلٰی خَیْرَاتِہٖ
2
اس کی بھلائیوں کیلئے میرا راستہ آسان فرما
2
وَلَا تَحْرِمْنِیْ قَبُوْلَ حَسَنَاتِہٖ
3
اور میری نیکیوں کی قبولیت سے مجھے محروم نہ کر
3
یَا ہَادِیًا اِلَی الْحَقِّ الْمُبِیْنِ۔
4
اے روشن حق کی طرف ہدایت کرنے والے۔
4