اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِیْ فِیْہِ اِلٰی مَرْضَاتِكَ
1
اے معبود! آج کے دن مجھے اپنی رضاؤں کے قریب کر دے
1
وَجَنِّبْنِیْ فِیْہِ مِنْ سَخَطِكَ وَنَقِمَاتِكَ
2
آج کے دن مجھے اپنی ناراضی اور اپنی سزاؤں سے بچائے رکھ
2
وَوَفِّقْنِیْ فِیْہِ لِقِرَائَۃِ اٰیَاتِكَ
3
اور آج کے دن مجھے اپنی آیات پڑھنے کی توفیق دے
3
بِرَحْمَتِكَ یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
4
اپنی رحمت سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔
4