یہ وہ دن ہے جس میں امیر المؤمنینؑ شہید ہوئے۔ پس اس میں حضرتؑ کی زیارت پڑھنا مناسب ہے۔ اور بہترہے کہ اس میں حضرت خضرؑ کے کلمات دہرائے جائیں جو زیارت ہی کے مشابہ ہیں اور یہ کلمات کتاب ہدیۃ الزائر میں مذکور ہیں۔