اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِیْ فِیْہِ اِلٰی مَرْضَاتِكَ دَلِیْلًا
1
اے معبود! آج کے دن اپنی رضاؤں کی طرف میری رہنمائی کا سامان کر
1
وَلَا تَجْعَلْ لِلشَّیْطَانِ فِیْہِ عَلَیَّ سَبِیْلًا
2
اور اس میں شیطان کو مجھ پر کسی طرح کا اختیار نہ دے
2
وَاجْعَلِ الْجَنَّۃَ لِیْ مَنْزِلًا وَمَقِیْلًا
3
اور جنت کو میرا مقام اور ٹھکانہ قرار دے
3
یَا قَاضِیَ حَوَائِجِ الطَّالِبِیْنَ۔
4
اے طلبگاروں کی حاجتیں پوری کرنے والے۔
4