اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِیْ فِیْہِ ٲَبْوَابَ فَضْلِكَ 
 1
اے معبود! آج کے دن میرے لئے اپنے کرم کے دروازے کھول دے 
  1
وَٲَنْزِلْ عَلَیَّ فِیْہِ بَرَكَاتِكَ 
 2
اس میں مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرما 
  2
وَوَفِّقْنِیْ فِیْہِ لِمُوْجِبَاتِ مَرْضَاتِكَ 
 3
اس میں مجھے اپنی رضاؤں کے ذرائع اختیار کرنے کی توفیق دے 
  3
وَٲَسْكِنِّیْ فِیْہِ بُحْبُوْحَاتِ جَنَّاتِكَ 
 4
اور اس میں مجھ کو مرکز بہشت میں سکونت عنایت فرما 
  4
یَا مُجِیْبَ دَعْوَۃِ الْمُضْطَرِّیْنَ۔ 
 5
اے بے قرار  لوگوں کی دعائیں قبول فرمانے والے۔ 
   5