اَللّٰھُمَّ اغْسِلْنِیْ فِیْہِ مِنَ الذُّنُوْبِ
1
اے معبود! آج کے دن میرے گناہوں کو دھو ڈال
1
وَطَہِّرْنِیْ فِیْہِ مِنَ الْعُیُوْبِ
2
میرے عیوب و نقائص دور فرما دے
2
وَامْتَحِنْ قَلْبِیْ فِیْہِ بِتَقْوَی الْقُلُوْبِ
3
اور اس میں میرے دل کو آزما کر اہل تقویٰ کا درجہ دے
3
یَا مُقِیْلَ عَثَرَاتِ الْمُذْنِبِیْنَ۔
4
اے گناہگاروں کی لغزشیں معاف کرنے والے۔
4