اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ٲَسْٲَلُكَ فِیْہِ مَا یُرْضِیْكَ 
 1
اے معبود! آج کے دن میں وہ چیز مانگتا ہوں جو تجھے پسند ہے 
  1
وَٲَعُوْذُ بِكَ مِمَّا یُؤْذِیْكَ 
 2
اور اس چیز سے پناہ لیتا ہوں جو تجھے ناپسند ہے 
  2
وَٲَسْٲَلُكَ التَّوْفِیْقَ فِیْہِ 
 3
اور اس میں تجھ سے توفیق مانگتا ہوں 
  3
لِاَنْ ٲُطِیْعَكَ وَلَا ٲَعْصِیَكَ 
 4
تاکہ میں فرمانبرداری کروں اور تیری نا فرمانی نہ کروں 
  4
یَا جَوَادَ السَّائِلِیْنَ۔ 
 5
اے سائلوں کو بہت عطا کرنے والے۔ 
   5