اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ فِیْہِ مُحِبًّا لِاَوْلِیَائِكَ
1
اے معبود! آج کے دن مجھے اپنے دوستوں کا دوست قرار دے
1
وَمُعَادِیًا لِاَعْدَائِكَ
2
اور اپنے دشمنوں کا دشمن
2
مُسْتَنًّا بِسُنَّۃِ خَاتَمِ ٲَنْبِیَائِكَ
3
نیز مجھے اپنے نبیوں کے خاتمؐ کی سنت پر قائم رکھ
3
یَا عَاصِمَ قُلُوْبِ النَّبِیِّیْنَ۔
4
اے نبیوں کے دلوں کی نگہداری کرنے والے۔
4