اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ سَعْیِیْ فِیْہِ مَشْكُوْرًا
1
اے معبود! آج کے دن میری کوشش کو پسندیدہ قرار دے
1
وَذنْبِیْ فِیْہِ مَغْفُوْرًا
2
اس میں میرے گناہ کو معاف
2
وَعَمَلِیْ فِیْہِ مَقْبُوْلًا
3
اور اس میں میرے عمل کو مقبول
3
وَعَیْبِیْ فِیْہِ مَسْتُوْرًا
4
اور اس میں میرے عیب کو چھپا ہوا قرار دے
4
یَا ٲَسْمَعَ السَّامِعِیْنَ۔
5
اے سب سے زیادہ سننے والے۔
5