اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ فِیْہِ فَضْلَ لَیْلَۃِ الْقَدْرِ 
 1
اے معبود! آج کے دن مجھے شب قدر کا فضل نصیب فرما دے 
  1
وَصَیِّرْ ٲُمُوْرِیْ فِیْہِ مِنَ الْعُسْرِ اِلَی الْیُسْرِ 
 2
اس میں میرے معاملوں کو مشکل سے آسان بنا دے 
  2
وَاقْبَلْ مَعَاذِیْرِیْ 
 3
اور میرا عذر و معذرت قبول کر لے 
  3
وَحُطَّ عَنِّی الذَّنْبَ وَالْوِزْرَ 
 4
اور میرا گناہ معاف اور بوجھ دور کر دے 
  4
یَا رَؤُوْفًا بِعِبَادِہِ الصَّالِحِیْنَ 
 5
اے اپنے نیکوکار بندوں کے ساتھ مہربانی کرنے والے۔ 
   5