اَللّٰھُمَّ وَفِّرْ حَظِّیْ فِیْہِ مِنَ النَّوَافِلِ 
 1
اے معبود! آج کے دن نفلی عبادت سے مجھے بہت زیادہ حصہ دے 
  1
وَٲَكْرِمْنِیْ فِیْہِ بِاِحْضَارِ الْمَسَائِلِ 
 2
اور اس میں مجھے مسائل دین یاد کرنے سے عزت دے 
  2
وَقَرِّبْ فِیْہِ وَسِیْلَتِیْ اِلَیْكَ مِنْ بَیْنِ الْوَسَائِلِ 
 3
اور اس میں تمام وسیلوں میں سے میرے وسیلے کو اپنے حضور قریب تر فرما 
  3
یَا مَنْ لَا یَشْغَلُہٗ اِلْحَاحُ الْمُلِحِّیْنَ۔ 
 4
اے وہ ذات جسے اصرار کرنے کا اصرار دوسروں سے غافل نہیں کرتا 
   4