اَللّٰھُمَّ غَشِّنِیْ فِیْہِ بِالرَّحْمَۃِ 
 1
اے معبود! آج کے دن مجھے رحمت سے ڈھانپ دے 
  1
وَارْزُقْنِیْ فِیْہِ التَّوْفِیْقَ وَالْعِصْمَۃَ 
 2
اس میں مجھے نیکی کی توفیق اور برائی سے تحفظ نصیب فرما 
  2
وَطَھِّرْ قَلْبِیْ مِنْ غَیَاھِبِ التُّھَمَۃِ 
 3
اور میرے دل کو تہمت تراشی کی تاریکیوں سے پاک کر دے 
  3
یَا رَحِیْمًا بِعِبَادِہِ الْمُؤْمِنِیْنَ۔ 
 4
اے اپنے ایماندار بندوں پر بہت مہربان۔ 
   4