اَللّٰھُمَّ قَوِّنِیْ فِیْہِ عَلٰی اِقَامَۃِ ٲَمْرِكَ 
 1
اے معبود! آج کے دن مجھے قوت دے کہ تیرے حکم کی تعمیل کروں 
  1
وَٲَذِقْنِیْ فِیْہِ حَلَاوَۃَ ذِكْرِكَ 
 2
اس میں مجھے اپنے ذکر کی مٹھاس کا مزہ عطا کر 
  2
وَٲَوْزِعْنِیْ فِیْہِ لِاَدَاءِ شُكْرِكَ بِكَرَمِكَ 
 3
آج کے دن  اپنے کرم سے مجھے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دے 
  3
وَاحْفَظْنِیْ فِیْہِ بِحِفْظِكَ وَسَتْرِكَ 
 4
مجھے اپنی نگہداری اور پردہ پوشی کی حفاظت میں رکھ 
  4
یَا ٲَبْصَرَ النَّاظِرِیْنَ 
 5
اے دیکھنے والوں میں زیادہ دیکھنے والے۔ 
   5